موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ ترکے کی تقسیم کے بیان میں ۔ حدیث 1402

پھوپھی کی میراث کا بیان

راوی:

عَنْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقُولُ عَجَبًا لِلْعَمَّةِ تُورَثُ وَلَا تَرِثُ

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ تعجب کی بات ہے کہ پھوپھی کا بھتیجا وارث ہوتا ہے لیکن بھتیجے کی پھوپھی وارث نہیں ہوتی ۔

Yahya related to me from Malik that Muhammad ibn Abi Bakr ibn Hazm heard his father say many times, ''Umar ibn al-Khattab used to say, 'It is a wonder that the paternal aunt is inherited from and does not inherit.' "

یہ حدیث شیئر کریں