سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1383

کفن کا بیان

راوی: احمد بن حنبل , یحیی بن سعید , ہشام , عائشہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ قَالَتْ کُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ يَمَانِيَةٍ بِيضٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ

احمد بن حنبل، یحیی بن سعید، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یمن کے بنے ہوئے تین سفید کپڑوں میں کفنایا گیا تھا اور اس میں قمیص اور عمامہ نہ تھا۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was shrouded in three garments of white Yemeni stuff, among which was neither a shirt nor a turban.

یہ حدیث شیئر کریں