کفن کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , حفص , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ زَادَ مِنْ کُرْسُفٍ قَالَ فَذُکِرَ لِعَائِشَةَ قَوْلُهُمْ فِي ثَوْبَيْنِ وَبُرْدٍ حِبَرَةٍ فَقَالَتْ قَدْ أُتِيَ بِالْبُرْدِ وَلَکِنَّهُمْ رَدُّوهُ وَلَمْ يُکَفِّنُوهُ فِيهِ
قتیبہ بن سعید، حفص، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ایسا ہی مروی ہے یہ اضافہ ہے کہ وہ کپڑے روئی کے تھے۔ پھر کسی نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہا کہ آپ کے کفن میں دو سفید کپڑے اور ایک حبرہ تھا انہوں نے کہا کہ پہلے حبرہ آیا تھا لیکن صحابہ نے اسے واپس کر دیا اور آپ کو اس میں کفن نہیں دیا۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) was shrouded in three garments of cotton.
The narrator said: Aisha was told that the people said that he was shrouded in two garments and one cloak. She replied: A cloak was brought but they returned it and did not shroud him in it.