زیادہ قیمتی کفن دینا مکروہ ہے
راوی: محمد بن عبید , عمرو بن ہاشم , ابومالک , اسماعیل بن خالد , عامر , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ أَبُو مَالِکٍ الْجَنْبِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ لَا تُغَالِ لِي فِي کَفَنٍ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَغَالَوْا فِي الْکَفَنِ فَإِنَّهُ يُسْلَبُهُ سَلْبًا سَرِيعًا
محمد بن عبید، عمرو بن ہاشم، ابومالک، اسماعیل بن خالد، عامر، حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ کفن زیادہ قیمتی نہ دیا جائے کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے۔ آپ فرماتے تھے کہ کفن میں حد سے تجاوز نہ کرو (یعنی زیادہ قیمتی نہ دو) کیونکہ وہ بہت جلد خر اب ہو جائے گا۔
Narrated Ali ibn AbuTalib:
Do not be extravagant in shrouding, for I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Do not be extravagant in shrouding, for it will be quickly decayed.