سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1388

زیادہ قیمتی کفن دینا مکروہ ہے

راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , ہشام بن سعد , حاتم بن ابی نصر , عبادہ بن صامت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الْکَفَنِ الْحُلَّةُ وَخَيْرُ الْأُضْحِيَّةِ الْکَبْشُ الْأَقْرَنُ

احمد بن صالح، ابن وہب، ہشام بن سعد، حاتم بن ابی نصر، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین کفن حلہ ہے (ایک تہبند اور ایک چادر) اور بہترین قربانی سینگ دار دنبہ کی ہے۔

Narrated Ubadah ibn as-Samit:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The best shroud is a lower garment and one which covers the whole body, and the best sacrifice is a horned ram.

یہ حدیث شیئر کریں