میت کو مشک لگانا
راوی: مسلم بن ابراہیم , مسمر بن ریان , ابونضرہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُ بْنُ الرَّيَّانِ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْيَبُ طِيبِکُمْ الْمِسْکُ
مسلم بن ابراہیم، مسمر بن ریان، ابونضرہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔