سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 284

شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت

راوی: نصر بن علی , مثنی بن سعید , ابی متوکل , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ فِي الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّائِ وَالنَّقِيرِ

نصر بن علی ، مثنی بن سعید، ابی متوکل، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز روغنی برتن اور کدو کے برتن اور لکڑی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Abu ga'eed AI-Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade drinking from Hantam, Dubba and Naqir. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں