سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 289

مٹکے میں نبیذ بنانا

راوی: اسحق بن موسیٰ خطمی , ولید بن مسلم , اوزاعی , یحییٰ بن ابی کثیر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْخَطْمِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْبَذَ فِي الْجِرَارِ

اسحاق بن موسیٰ خطمی، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹی کے مٹکوں میں نبیذ تیار کرنے سے (سختی سے) منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade making Nabidh in (earthenware) jars," (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں