جنازہ کو آتے دیکھ کر کھڑے ہوجا نا
راوی: قعنبی , مالک , یحیی بن سعید , واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ , نافع , بن جبیر بن مطعم , علی
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِي الْجَنَائِزِ ثُمَّ قَعَدَ بَعْدُ
قعنبی، مالک، یحیی بن سعید، واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ، نافع، بن جبیر بن مطعم، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابتداء میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنازہ دیکھ کر کھڑے ہو جایا کرتے تھے لیکن بعد میں بیٹھنے لگے (یعنی کھڑا ہونا چھوڑ دیا)