جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
راوی: قعنبی , سفیان بن عیینہ , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ
قعنبی، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر وعمر کو جنازہ کے آگے چلتے ہوئے دیکھا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
I saw the Prophet (peace_be_upon_him) and AbuBakr and Umar walking before the funeral.