چاندی کے برتن میں پینا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , غندر , شعبہ , سعد بن ابراہیم , نافع , امراةبن عمر , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ امْرَأَةِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَرِبَ فِي إِنَائِ فِضَّةٍ فَکَأَنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، غندر، شعبہ، سعد بن ابراہیم، نافع، امراةبن عمر، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو چاندی کے برتن میں پئے وہ گویا اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ انڈیل رہا ہے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet P.B.U.H said; “Whoever drinks from a silver vessel, it is as if he swallowing Hell-fire into his belly.” (Sahih)