سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 298

تین سانس میں پینا

راوی: ہشام بن عمار , محمد بن صباح , مروان بن معاویہ , رشدین بن کریب , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ کُرَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ فَتَنَفَّسَ فِيهِ مَرَّتَيْنِ

ہشام بن عمار، محمد بن صباح، مروان بن معاویہ، رشدین بن کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی چیز نوش فرمائی تو درمیان میں دو بار سانس لیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H drank, and took two breaths while doing so. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں