سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1415

جنازہ کو جلدی لے چلنے کا بیان

راوی: حمید بن مسعدہ , خالد بن حارث , ابراہیم , بن موسی , عیسی , بن یونس , عیینہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ عُيَيْنَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَا فِي جَنَازَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ وَقَالَ فَحَمَلَ عَلَيْهِمْ بَغْلَتَهُ وَأَهْوَی بِالسَّوْطِ

حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، ابراہیم، بن موسی، عیسی، بن یونس، عیینہ سے مروی ہے اس میں یہ ہے کہ یہ جنازہ عبدالرحمن بن سمرہ کا تھا۔ ابوبکر نے اپنے خچر کو دوڑایا اور کوڑے سے اشارہ کیا (کہ جلدی چلو)

Narrated AbuBakrah:
Uyaynah also reported the aforementioned tradition (No. 3176) through a different chain of transmitters. This version goes: We attended the funeral of AbdurRahman ibn Samurah and he said: He (AbuBakrah) made his mule run quickly and pointed with the flog.

یہ حدیث شیئر کریں