سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 491

کسی میں کوئی بیماری ہو تو اس کو بیعت کس طریقہ سے کرے؟

راوی: زیاد بن ایوب , ہشیم , یعلی بن عطاء

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَائٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ يُقَالُ الشَّرِيدِ لَهُ کَانَ عَمْرٌو عَنْ أَبِيهِ قَالَ فِي وَفْدِ وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْجِعْ فَقَدْ بَايَعْتُکَ

زیاد بن ایوب، ہشیم، یعلی بن عطاء، ایک شخص سے روایت ہے کہ جو شرید کی اولاد میں سے تھا اور اس کا نام عمرو تھا اس نے اپنے والد سے کہ قبیلہ ثقیف کے لوگوں میں سے ایک شخص کوڑھی تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے کہلوایا کہ تم لوٹ جاؤ میں نے تم سے بیعت کرلی (یعنی تم کو اپنے ہاتھ پر بیعت کر لیا) اور ان سے ہاتھ نہ ملایا کیونکہ کوڑھی سے ہاتھ ملانے میں کراہت معلوم ہوتی ہے۔

It was narrated that Jabir said: “A slave came and pledged to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to emigrate, and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not realize that he was a slave. Then his master came looking for him. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Sell him to me,’ and he bought him for two black slaves. Then he did not accept the pledge from anyone until he asked: ‘Is he a slave?” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں