سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1423

بچہ کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , ابن ابی ذئب , صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنِي صَالِحٌ مَوْلَی التَّوْأَمَةِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی عَلَی جَنَازَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَلَا شَيْئَ عَلَيْهِ

مسدد، یحیی، ابن ابی ذئب، صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مسجد میں جنازہ کی نماز پڑھی اس پر کچھ گناہ نہیں۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone prays over the dead in the mosque, there is nothing on him.

یہ حدیث شیئر کریں