سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 308

برتن میں سانس لینا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , داؤد بن عبداللہ عبدالعزیزبن محمد , حارث بن ابی ذباب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ عَمِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَعُودَ فَلْيُنَحِّ الْإِنَائَ ثُمَّ لِيَعُدْ إِنْ کَانَ يُرِيدُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، داؤد بن عبداللہ عبدالعزیزبن محمد، حارث بن ابی ذباب، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پئے تو برتن میں سانس نہ لئے (سانس لینے کے بعد) دوبارہ پینا چاہتا ہو تو برتن کو (منہ سے) الگ کر کے (سانس لے) پھر چاہے تو دوبارہ پی لے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When anyone of you drinks let him not breathe I into the vessel. If he wants to continue drinking, let him move
the vessel away (in order to breathe) then bring it back, if he wants." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں