برتن میں سانس لینا
راوی: بکر بن خلف , ابوبشر , یزید بن زریع , خالدحذاء , عکرمہ , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّنَفُّسِ فِي الْإِنَائِ
بکر بن خلف، ابوبشر، یزید بن زریع، خالدحذاء، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade breathing into the vessel." (Sahih)