شیشہ کے برتن میں پینا
راوی: احمد بن سنان , زید بن حباب , مندل بن علی , محمد بن اسحق , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ ابن عباس ما
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ قَوَارِيرَ يَشْرَبُ فِيهِ
احمد بن سنان ، زید بن حباب ، مندل بن علی، محمد بن اسحاق ، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس شیشہ کا پیالہ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں پیتے تھے۔
It was narrated that Ibn Abbiis said: "The Messenger of Allah P.B.U.H had a glass cup from which he would drink." (Da'if)