امام کی طاقت کا بیان
راوی: محمد بن عبداللہ بن حکم , شعیب , لیث , عبیداللہ بن ابی جعفر , صفوان , ابوسلمہ , ابوایوب
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ صَفْوَانَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا بُعِثَ مِنْ نَبِيٍّ وَلَا کَانَ بَعْدَهُ مِنْ خَلِيفَةٍ إِلَّا وَلَهُ بِطَانَتَانِ بِطَانَةٌ تَأْمُرُهُ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَاهُ عَنْ الْمُنْکَرِ وَبِطَانَةٌ لَا تَأْلُوهُ خَبَالًا فَمَنْ وُقِيَ بِطَانَةَ السُّوئِ فَقَدْ وُقِيَ
محمد بن عبداللہ بن حکم، شعیب، لیث، عبیداللہ بن ابی جعفر، صفوان، ابوسلمہ، ابوایوب سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے دنیا میں نہ تو کوئی پیغمبر بھیجا گیا اور نہ ہی کوئی خلیفہ۔ کہ جس میں دو خصلیتں نہ ہوں ایک تو وہ جو کہ بھلائی کا حکم کرتی ہے اور برے کام سے روکتی ہے اور دوسری وہ قوت جو کہ بگاڑنے میں کوتاہی اور کمی نہیں کرتی پھر جو شخص بری عادت سے محفوظ رہا تو وہ بچ گیا۔
It was narrated from Abu ‘Abdur-Rahman from ‘Ali that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent an army and appointed a man in charge of them. He lit a fire and said: “Enter it.” Some people wanted to enter it, and others said:
“We are tlying to keep away from it.” They mentioned that to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he said to those who had wanted to enter it: “If you had entered it you would have stayed there until the Day of Resurrection.” And he spoke good words to the others. And he said: “There is no obedience if it involves disobedience toward Allah. Rather obedience is only (required) in that which is good.” (Sahih)