کلونجی کا بیان
راوی: ابوسلمہ یحییٰ بن خلف , ابوعاصم , عثمان بن عبدالملک , سالم بن عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَيْکُمْ بِهَذِهِ الْحَبَّةِ السَّوْدَائِ فَإِنَّ فِيهَا شِفَائً مِنْ کُلِّ دَائٍ إِلَّا السَّامَ
ابوسلمہ یحییٰ بن خلف، ابوعاصم، عثمان بن عبدالملک، سالم بن حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم کلونجی اہتمام سے استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری سے شفاء ہے ۔
It was narrated that 'Uthman bin 'Abdul-Malik said: "I heard Salim bin 'Abdullah narrating from his father that the Messenger of Allah said: 'You should eat this black seed, for in it there is healing from every disease, except the Sam (death).": (Sahih)