حکومت کی بری خواہش سے متعلق
راوی: محمد بن آدم بن سلیمان , ابن مبارک , ابن ابوذئب , سعید مقبری , ابوہریرہ
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّکُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَی الْإِمَارَةِ وَإِنَّهَا سَتَکُونُ نَدَامَةً وَحَسْرَةً فَنِعْمَتِ الْمُرْضِعَةُ وَبِئْسَتْ الْفَاطِمَةُ
محمد بن آدم بن سلیمان، ابن مبارک، ابن ابوذئب، سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ حکومت کا لالچ کرتے ہو حالانکہ حکومت (اور اقتدار کا) انجام آخر کار ندامت اور حسرت ہے اس لئے کہ جب کسی کو حکومت یا اقتدار حاصل ہوتی ہے تو بہت عمدہ کام محسوس ہوتا ہے اور جب حکومت یا اقتدار کا زوال ہوتا ہے تو غم اور صدمہ ہوتا ہے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah, from his
father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
offered the ‘AqIqah for Al Hasan and Al-Husain. (Hasan)