سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 347

جوطب سے ناوافق ہو اور علاج کرے۔

راوی: ہشام بن عمار , راشد بن سعید رملی , ولید بن مسلم , ابن جریج , عبداللہ بن عمرو بن العاص

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَرَاشِدُ بْنُ سَعِيدٍ الرَّمْلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ يُعْلَمْ مِنْهُ طِبٌّ قَبْلَ ذَلِکَ فَهُوَ ضَامِنٌ

ہشام بن عمار، راشد بن سعید رملی، ولید بن مسلم، ابن جریج، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو طب میں معروف نہ ہو (باقاعدہ طبیب نہ ہو) وہ علاج کرے (اور کوئی نقصان ہو جائے) تو وہ (نقصان) کا تاوان ادا کرے۔

It was narrated from ‘Amr bin Shu’aib, from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever gives medical treatment, with no prior knowledge of medicine, is responsible (for any harm done).” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں