بخار کا بیان ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , عبدالرحمن بن یزید , اسماعیل بن عبیداللہ , ابوصالح اشعری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْأَشْعَرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ عَادَ مَرِيضًا وَمَعَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ مِنْ وَعْکٍ کَانَ بِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْشِرْ فَإِنَّ اللَّهَ يَقُولُ هِيَ نَارِي أُسَلِّطُهَا عَلَی عَبْدِي الْمُؤْمِنِ فِي الدُّنْيَا لِتَکُونَ حَظَّهُ مِنْ النَّارِ فِي الْآخِرَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبدالرحمن بن یزید، اسماعیل بن عبیداللہ، ابوصالح اشعری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیماری کی عیادت کی۔ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ اس مریض کو بخار تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خوشخبری سنو۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں بخار میری آگ ہے میں اسے اپنے مومن بندہ پر دنیا میں اس لئے مسلط کرتا ہوں کہ یہ آخرت کی آگ کی متبادل ہو جائے (اور مومن بندہ آخرت کی آگ سے محفوظ ومامون رہے گا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet visited a sick person, due to an illness that he was suffering from and Abu Hurairah was with him. The Messenger of Allah P.B.U.H said: "Be of good cheer, for Allah says: 'It is My fire which I have caused to overwhelm My believing slave in this world, to be his share of the Fire in the Hereafter." (Hasan)