قبر ستان میں جوتا پہن کر جانا
راوی: محمد بن سلیمان , عبدالوہاب یعنی ابن عطاء , سعید , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَائٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ وَتَوَلَّی عَنْهُ أَصْحَابُهُ إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ
محمد بن سلیمان، عبدالوہاب یعنی ابن عطاء، سعید، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بندہ کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی واپس ہونے لگتے ہیں تو وہ ان کے جو توں کی آواز سنتا ہے۔