سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 352

بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے اس لئے اسے پانی سے ٹھنڈا کرلیا کرو۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ہشام بن عروہ , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّی مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَائِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بخار دوزخ کی بھاپ سے ہوتا ہے اس لئے اسے پانی سے ٹھنڈا کرلیا کرو۔

It was narrated from 'Aishah tha the Prophet P.B.U.H said: "Fever is from the heat of the Hell-fire, so cool it down with water." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں