عورتوں کا قبروں کی زیارت کرنا ممنوع ہے
راوی: محمد بن کثیر , شعبہ , محمد بن حجادہ , ابوصالح , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَائِرَاتِ الْقُبُورِ وَالْمُتَّخِذِينَ عَلَيْهَا الْمَسَاجِدَ وَالسُّرُجَ
محمد بن کثیر، شعبہ، محمد بن حجادہ، ابوصالح، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ اس طرح قبروں پر مسجدیں بنانے والوں اور اس پر چراغ جلانے والوں پر بھی لعنت فرمائی ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) cursed women who visit graves, those who built mosques over them and erected lamps (there).