مردار کی کھال سے متعلق
راوی: محمد بن قدامة , جریر , مغیرة , شعبی , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی شَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ أَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا
محمد بن قدامہ، جریر، مغیرة، شعبی، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی کھال سے کس وجہ سے نفع نہیں حاصل کیا؟
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Any skin that is tanned has been purified.”(Sahih).