داغ دے کر علاج کرنا۔
راوی: عمروبن رافع , ہشیم , منصور , یونس , حسن , عمران بن حصین
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ وَيُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْکَيِّ فَاکْتَوَيْتُ فَمَا أَفْلَحْتُ وَلَا أَنْجَحْتُ
عمروبن رافع، ہشیم، منصور، یونس، حسن، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے داغ دینے سے منع فرمایا اس کے بعد میں نے داغ دیا تو نہ مجھے صحت ہو نہ افاقہ ۔
It was narrated that ‘Imrân bin Husain said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade cauterization I had myself cauterized and l have not prospered or succeeded. (Sahih)