درندوں کی کھالوں سے نفع حاصل کرنے کی مما نعت
راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , ابن ابوعروبة , قتادة , ابوملیح
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ
عبیداللہ بن سعید، یحیی، ابن ابوعروبة، قتادہ، ابوملیح سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا
It was narrated that Khalid said: “Al-Miqdam bin Ma’dI Karib came to visit Muawiyah and said to him: ‘I adjure you by Allah, do you know that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade wearing the Hides of predators and riding on them?’ He said: ‘Yes.” (Hasan)