سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 374

داغ لینے کا جواز ۔

راوی: عمروبن رافع , عبید طنافسی , اعمش , ابی سفیان , جابر بن عبد اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَرِضَ أُبَيُّ بْنُ کَعْبٍ مَرَضًا فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَبِيبًا فَکَوَاهُ عَلَی أَکْحَلِهِ

عمروبن رافع، عبید طنافسی، اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب بیمار ہوگئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے پاس ایک طبیب کو بھیجا۔ اس نے ان کے بازو کی ایک رگ کو داغ دیا۔

It was narrated that Jabir said: "Ubayy bin Ka'b fell sick, and the Prophet P.B.U.H sent a doctor to him who cauterized him on his medial arm vein." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں