اثمد کا سرمہ لگانا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن ادم , سفیان , ابی خثیم , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ أَکْحَالِکُمُ الْإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعَرَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن آدم، سفیان ، ابی خثیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے سرموں میں سب سے بہتر (سرمہ) اثمد ہے۔ یہ بینائی تیز کرتا ہے اور بال اگاتا ہے ۔
It was narrated from Ibn ‘Abbâs that the Messenger of Allah said: “The best of your kohl is antimony, for it improves the eyesight and makes the hair (eyelashes) grow.” (Hasan)