سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 380

طاق مرتبہ سرمہ لگانا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , عباد بن منصور , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُکْحُلَةٌ يَکْتَحِلُ مِنْهَا ثَلَاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک سرمہ دانی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے ہر آنکھ میں تین بار سرمہ لگاتے تھے ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Prophet P.B.U.H had a kohl container from which he would apply kohl three times, to each eye." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں