سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 397

وہ دم جن کی اجازت ہے۔

راوی: عبدہ بن عبداللہ معاویہ بن ہشام , سفیان , عاصم , یوسف بن عبداللہ بن حارث , انس

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ الْحُمَةِ وَالْعَيْنِ وَالنَّمْلَةِ

عبدہ بن عبداللہ معاویہ بن ہشام ، سفیان ، عاصم ، یوسف بن عبداللہ بن حارث ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ڈنگ نظر اور غل کے دم کی اجازت مرحمت فرمائی۔

It was narrated from Anas that the Prophet P.B.U.H allowed Ruqyah for the scorpion's sting, the evil eye, and Namlah (sores or small Pustules ulcers or sores on a person's sides). (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں