سانپ اور بچھو کا دم ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عفان , عبدالواحد بن زیاد , عثمان بن حکیم , ابوبکر بن حزم , عمر بن حزم
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ عَرَضْتُ النَّهْشَةَ مِنْ الْحَيَّةِ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، عبدالواحد بن زیاد، عثمان بن حکیم، ابوبکر بن حزم، حضرت عمر بن حزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سانپ کا دم سنایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی اجازت مرحمت فرما دی۔
It was narrated that' Amr bin Hazm said: "I recited the Ruqyah for snakebite to the Messenger of Allah P.B.U.H , or it was recited to him, and he commanded that it be used," (Sahih)