سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 402

جو دم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسروں کو کئے اور جو دم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کئے گئے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان , عبدربہ , عمرہ , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ مِمَّا يَقُولُ لِلْمَرِيضِ بِبُزَاقِهِ بِإِصْبَعِهِ بِسْمِ اللَّهِ تُرْبَةُ أَرْضِنَا بِرِيقَةِ بَعْضِنَا لِيُشْفَی سَقِيمُنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان ، عبدربہ، عمرہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اپنی انگلی کو لعاب مبارک لگا کر (مٹی لگاتے اور بیماری کی مقام پر ملتے اور) یہ پڑھتے بِسْمِ اللَّهِ تُرْبَةُ أَرْضِنَا بِرِيقَةِ بَعْضِنَا لِيُشْفَی سَقِيمُنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا اللہ کے نام سے ہماری زمین کی مٹی سے ہم میں سے کسی کے تھوک سے ہمارے بیمار کو شفاء ملے گی۔ ہمارے رب کے حکم سے ۔

It was narrated from Aishah that one of the things that the Prophet P.B.U.H used to say for the sick person, with saliva on his finger (dipped in dust), was: (In the Name of Allah, the dust of our land mixed with the saliva of one of us, to cure our sick one by the permission of our Lord)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں