اگر چوہا گھی میں گر جائے تو کیا کرنا ضروری ہے؟
راوی: خشیش بن اصرم , عبدالرزاق , عبدالرحمن بن بوذویہ , معمر , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس , میمونہ
أَخْبَرَنَا خُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بُوذُوَيْهِ أَنَّ مَعْمَرًا ذَکَرَهُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ فَقَالَ إِنْ کَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَإِنْ کَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوهُ
خشیش بن اصرم، عبدالرزاق، عبدالرحمن بن بوذویہ، معمر، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر گھی جما ہوا ہے تو چوہا اور اس کے پاس کا گھی نکال کر پھینک دو اور اگر وہ گھی پتلا ہے تو اس کے نزدیک مت جا (یعنی تمام گھی خراب ہوگیا)۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If a fly falls into the vessel of one of you, let him dip it in.” (Hasan)