جو شخص سالن نہ کھانے کی قسم کھالے
راوی: محمد بن عیسی , یحیی بن علاء , محمد بن یحیی , یوسف بن عبداللہ بن سلام
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْعَلَائِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ تَمْرَةً عَلَی کِسْرَةٍ فَقَالَ هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ
محمد بن عیسی، یحیی بن علاء، محمد بن یحیی، حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے روٹی کے ایک ٹکڑے پر کھجور رکھی اور فرمایا یہ کھجور اس روٹی کا سالن ہے۔
Narrated Yusuf ibn Abdullah ibn Salam:
I saw that the Prophet (peace_be_upon_him) put a date on a loaf and said: This is a thing eaten with bread (condiments).