سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 412

تعویز لٹکانا۔

راوی: علی بن ابی خصیب , وکیع , مبارک , حسن , عمران بن حصین

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُبَارَکٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا فِي يَدِهِ حَلْقَةٌ مِنْ صُفْرٍ فَقَالَ مَا هَذِهِ الْحَلْقَةُ قَالَ هَذِهِ مِنْ الْوَاهِنَةِ قَالَ انْزِعْهَا فَإِنَّهَا لَا تَزِيدُکَ إِلَّا وَهْنًا

علی بن ابی خصیب، وکیع، مبارک، حسن ، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرد کے ہاتھ میں پیتل کا چھلا دیکھا تو فرمایا یہ چھلاکیسا ہے ؟ کہنے لگا یہ واھنہ (بیماری) کیلئے ہے فرمایا اسے اتار دو کیونکہ اس سے تمہارے اندر وہن اور کمزوری ہی بڑھے گی ۔

It was narrated from 'Imran bin Husain that the Prophet saw a man with a rass ring on his hand. He said: What is this ring?" He said: "It is for Wahinah." He said: "Take it off, for it will only increase you in weakness." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں