سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 414

دو دھاری والاسانپ مار ڈالنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدہ بن سلیمان , ہشام بن عروہ , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ ذِي الطُّفْيَتَيْنِ فَإِنَّهُ يَلْتَمِسُ الْبَصَرَ وَيُصِيبُ الْحَبَلَ يَعْنِي حَيَّةً خَبِيثَةً

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دھاری والا سانپ مار ڈالنے کا امر فرمایا کیونکہ یہ خبیث سانپ اندھا کر دیتا ہے اور حمل گرا دیتا ہے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Prophet enjoined killing Dhit- Tufytain for it takes away the sight and causes miscarriage." (Sahih) That means a wicked snake .

یہ حدیث شیئر کریں