سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 415

دو دھاری والا سانپ مار ڈالنا۔

راوی: احمد بن عمرو بن سرح , عبداللہ بن وہب , یونس , شہاب , سالم , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ وَاقْتُلُوا ذَا الطُّفْيَتَيْنِ وَالْأَبْتَرَ فَإِنَّهُمَا يَلْتَمِسَانِ الْبَصَرَ وَيُسْقِطَانِ الْحَبَلَ

احمد بن عمرو بن سرح، عبداللہ بن وہب، یونس، شہاب، سالم ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سانپوں کو مار دیا کرو خصوصاً دو دھاری سانپ اور دم کٹے سانپ کو کیونکہ یہ دونوں بینائی زائل کر دیتے ہیں اور حمل ساقط کر دیتے ہیں ۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Kill snakes, and kill Dhit- Tufyatain and the Abtar, for they take away the sight and cause miscarriage." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں