سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 597

کھیت کی حفاظت کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت

راوی: محمد بن بشار , یحیی و ابن ابی عدی و محمد بن جعفر , عوف , حسن , عبداللہ بن مغفل

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَوْفٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اتَّخَذَ کَلْبًا إِلَّا کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ أَوْ زَرْعٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ

محمد بن بشار، یحیی و ابن ابی عدی و محمد بن جعفر، عوف، حسن، عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی کتا پالے علاوہ (بکریوں وغیرہ کی حفاظت کے) غلے کے یا کھیت یا شکار کے لئے تو اس کے عمل میں سے روزانہ ایک قیراط کم ہوتا رہے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever keeps a dog except a dog for hunting, farming or herding livestock, one Qirat will be deducted from his good deeds each day.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں