کھیت کی حفاظت کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت
راوی: علی بن حجر بن ایاس بن مقاتل بن مشمرج بن خالد سعدی , اسماعیل , ابن جعفر , یزید , ابن خصیفة , سائب بن یزید , سفیان بن ابی زہیر شنائی
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اتَّخَذَ کَلْبًا إِلَّا کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ زَرْعٍ أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ
علی بن حجر بن ایاس بن مقاتل بن مشمرج بن خالد سعدی، اسماعیل، ابن جعفر، یزید، ابن خصیفة، سائب بن یزید، سفیان بن ابی زہیر شنائی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص نہ کھیت کی حفاظت کے لئے اور نہ ہی جانوروں کی حفاظت کے لئے (بلکہ شوقیہ) کتا پالے تو اس شخص کے اعمال میں سے روزانہ ایک قیراط (عمل) کم ہوگا ۔ سائب بن یزید نے حضرت سفیان سے عرض کیا کیا تم نے یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! قسم اس مسجد کے پروردگار کی! (میں نے یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے)۔
It was narrated from Salim bin ‘Abdullah that his father said:
“The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever keeps a dog except a dog for herding livestock or a dog for hunting, one Qirat will be deducted from his reward each day.” ‘Abdullah said: “Abu Hurairah said: ‘Or a dog for farming.” (Sahih)