کتے کی قیمت لینے کی ممانعت
راوی: یونس بن عبدالاعلی , ابن وہب , معروف بن سوید جذامی , علی بن رباح خمی , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْرُوفُ بْنُ سُوَيْدٍ الْجُذَامِيُّ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ رَبَاحٍ اللَّخْمِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ ثَمَنُ الْکَلْبِ وَلَا حُلْوَانُ الْکَاهِنِ وَلَا مَهْرُ الْبَغِيِّ
یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، معروف بن سوید جذامی، علی بن رباح خمی، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حلال اور جائز نہیں کتے کی قیمت،طوائف کی کمائی، اور نجومی کی اجرت۔
It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : forbade the price of cats and dogs, except a hunting dog. (Da’if) Abu Abdur-Rahrnafl (An-Nasa’i) said: The HatiIth of Hajjaj from Hammad bin Salamah is not authentic: