سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 603

کتے کی قیمت لینے کی ممانعت

راوی: شعیب بن یوسف , یحیی , محمد بن یوسف , سائب بن یزید , رافع بن خدیج

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرُّ الْکَسْبِ مَهْرُ الْبَغِيِّ وَثَمَنُ الْکَلْبِ وَکَسْبُ الْحَجَّامِ

شعیب بن یوسف، یحیی، محمد بن یوسف، سائب بن یزید، رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بری اور گندی آمدنی ہے طوائف کی کتے کی قیمت اور اجرت اور مزدوری پچھنے لگانے والے کی (یعنی سینگی لگانے کی)۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, from his grandfather, that a man came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I have trained dogs; advise me concerning them.” He said: “Whatever your dogs catch for you, eat,” I said: “Even if they kill it?” He said: “Even if they kill it.” He said: “Advise me about my bow.” He said: “Whatever your arrow returns to you, eat.” He said: “Even if it gets away from me?” He said: “Even if it gets away from you, so long as you do not find the mark of an arrow other than yours on it, or you find that it has gone rotten.” (Another chain). (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں