سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان ۔ حدیث 1538

غیر معین نذر ماننے کا بیان

راوی: ہارون بن عباد , ابوبکر , ابن عباس , محمد مغیرہ , کعب بن علمقہ , ابی خیر , عقبہ بن عامر

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبَّادٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدٍ مَوْلَی الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنِي کَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَفَّارَةُ النَّذْرِ کَفَّارَةُ الْيَمِينِ

ہارون بن عباد، ابوبکر، ابن عباس، محمد مغیرہ، کعب بن علمقہ، ابی خیر، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نذر کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں