غیر معین نذر ماننے کا بیان
راوی: محمد بن عوف , سعید بن حکم , یحیی , ابن ایوب , کعب بن علمقہ , ابن شماسہ , عقبہ بن عامر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْحَکَمِ حَدَّثَهُمْ أَخْبَرَنَا يَحْيَی يَعْنِي بْنَ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي کَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِمَاسَةَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
محمد بن عوف، سعید بن حکم، یحیی، ابن ایوب، کعب بن علمقہ، ابن شماسہ، حضرت عقبہ بن عامر سے (ایک دوسری سند کے ساتھ) اسی طرح مروی ہے۔