ممنوع لباس ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ابواسامہ , عبیداللہ بن عمر , خبیب بن عبدالرحمن , حفص بن عاصم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لِبْسَتَيْنِ عَنْ اشْتِمَالِ الصَّمَّائِ وَعَنْ الِاحْتِبَائِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ يُفْضِي بِفَرْجِهِ إِلَی السَّمَائِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، عبیداللہ بن عمر، خبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو قسم کے لباسوں سے منع فرمایا اشْتِمَالِ الصَّمَّاء سے اور ایک ہی کپڑا ہو تو ایسے انداز سے لپیٹنا کہ شرمگاہ آسمان کی کھلی رہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade two kinds of dress: Ishtimalus-Samma' and Ihtiba', exposing one's private part to the sky. (Sahih)