ممنوع لباس ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ابواسامہ , سعد بن سعید , عمرہ , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لِبْسَتَيْنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّائِ وَالِاحْتِبَائِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَأَنْتَ مُفْضٍ فَرْجَکَ إِلَی السَّمَائِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، سعد بن سعید، عمرہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو قسم کے لباسوں سے منع فرمایا اشتمال صماء سے اور ایک ہی کپڑا ہو تو ایسے انداز سے لپیٹنا کہ شرمگاہ آسمان کی طرف کھلی رہے ۔
It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade two kinds of dress: Ishtimalus-Samma' and Ihtiba' in one garment, when you are exposing your private part to the sky." (Hasan)