سفید کپڑے ۔
راوی: محمد بن حسان ازرق , عبدالمجید بن ابی داؤد , مروان بن سالم , صفوان بن عمرو , شریح بن عبیدالحضرمی , ابوالدرداء
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُرْتُمْ اللَّهَ بِهِ فِي قُبُورِکُمْ وَمَسَاجِدِکُمْ الْبَيَاضُ
محمد بن حسان ازرق، عبدالمجید بن ابی داؤد، مروان بن سالم، صفوان بن عمرو، شریح بن عبیدالحضرمی، حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین لباس جس میں تم اللہ کی بارگاہ میں حاضری دو اپنی قبروں میں اور مسجدوں میں سفید لباس ہے۔ (معلوم ہوا کہ سفید بہتر ہے نماز بھی سفید کپڑے میں بہتر ہے) ۔
It was narrated from Abu Darda' that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The best of that in which you visit Allah in your graves and your Masjid is white (garments).(Da'if)