موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مختلف بابوں کے بیان میں ۔ حدیث 1558

اون اور ریشم کے کپڑے پہننے کا بیان

راوی:

عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا کَسَتْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ مِطْرَفَ خَزٍّ کَانَتْ عَائِشَةُ تَلْبَسُهُ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عبداللہ بن زبیر کو ایک کپڑا پہناتا جس میں اون اور ریشم تھا اور حضرت عائشہ بھی اس کو پہنا کرتی تھیَ

Malik related to me from Hisham ibn Urwa from his father that A'isha the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, dressed Abdullah ibn az-Zubayr in a shawl of silk which A'isha used to wear.

یہ حدیث شیئر کریں